کراچی ریزیڈنسی کے صدر باصر زیدی گزشتہ روزکراچی میں انتقال کرگئے ۔

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) کراچی ریزیڈنسی کے صدر باصر زیدی گزشتہ روزکراچی میں انتقال کرگئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز (پیر )بعد نماز ظہر خیر البشر مسجد نارتھ کراچی ناظم آباد میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین سخی حسن قبرستان میں کی جائے گی ۔کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن نے مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.