ائیر پورٹ کے قریب سے پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا
کراچی: شاہراہ فیصل اسٹار گیٹ پر مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوششکراچی: گاڑی میں سوار شخص نے ایئرپورٹ فرار ہونے کی کوشش کی، پولیس اور رینجرز نے مشتبہ شخص کو حراست لے لیا ہےکراچی: حراست میں لیئے جانے والے شخص سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہےکراچی: شہری سے ملنے والا اسلحہ کا لائسنس بھی اسکے نام پر نہیںکراچی: مشتبہ شخص کو ایئر پورٹ تھانے منتقل کردیا گیا ہےکراچی: حراست میں لیے جانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے۔