ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کمیونٹی پولیسنگ کراچی کی جانب سے لگنے والے جدید کیمروں کے پراجیکٹ کافتتاح کردیا
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کمیونٹی پولیسنگ کراچی کی جانب سے لگنے والے جدید کیمروں کے پراجیکٹ کافتتاح کردیا کمیونٹی پولیسنگ کراچی کی جانب سے چائنیز ایمبیسی و اطراف میں جدید خصوصیات کے حامل 8 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں حساس علاقے کی نگرانی 24 گھنٹے بوٹ بیسن پولیس اسٹیشن کے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے کی جائے گیکرلیا گیا ہے۔