تفتیش نیوکراچی پولیس کی سنگین غفلت نشے کے عادی افراد کیس پراپرٹی پستول چوری کرکے فرار
شعبہ تفتیش نیوکراچی پولیس کی سنگین غفلت
نشے کے عادی افراد کیس پراپرٹی پستول چوری کرکے فرار
سیکٹر فائیوڈی میں علاقہ مکینوں نے دونوں ملزمان کو پکڑا
کچرے کی بوری سے پستول نکلا تو چوری کا انشکاف ہوا
بوری سے نکلنے والا پستول گولیوں سے بھرا ہوا تھا
ملزمان کو تھانے میں صفائی کرنے کے لیے کہا تھا، پولیس
تفتیشی افسر کسی کام سے باہر گیا تو ملزمان کمرے میں گئے، پولیس
ٹیبل پر کیس پراپرٹی ناجائز اسلحہ اٹھایا اور بوری میں ڈال لیا، پولیس
علاقہ مکینوں نے پکڑا تو پتہ چلا پستول چوری کرکے بھاگے ہیں، پولیس
ملزمان سے مزید تفتیش کر رہے ہیں، پولیس