اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

0

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

 

10 کاروائیوں میں 10 ملزمان گرفتار۔

 

کاروائیوں میں 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 299.5 کلو گرام منشیات برآمد۔

 

*تعلیمی اداروں میں کارروائیاں*

 

جامشورو میں دو مختلف یونیورسٹیوں کے قریب کاروائی، 2 ملزمان سے 6 کلو چرس برآمد۔

 

مسلم ٹاؤن فیصل آباد میں کالج کے قریب ملزم سے 1.5 کلو چرس برآمد۔

 

اسلام آباد کی مشہور یونیورسٹی کے قریب ملزم سے 180 گرام چرس برآمد۔

 

گرفتار ملزمان کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف۔

 

*اے این ایف کی دیگر کاروائیاں*

 

پشاور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پر شارجہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے 120 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد۔

 

لاہور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تھائی لینڈ جانے والے مسافر کے پیٹ سے 18 چرس بھرے کیپسولز برآمد۔

 

شکارپور سکھرکے قریب ٹرک کے خفیہ خانوں سے 285 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار۔

 

ہٹیاں روڈ اٹک کے قریب ملزم سے 1.2 کلو افیون اور 2.4 کلو چرس برآمد۔

 

اٹک میں ایک اور کاروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 1.250 کلو چرس برآمد۔ پشاور میں بس اسٹاپ کے قریب ملزم سے 1 کلو چرس برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.