نجی ہوٹل میں آتش زدگی کے باعث خاتون انٹرنیشنل کرکٹر کا سامان جل گیا
کراچی: کراچی نجی ہوٹل میں آتشزدگی
کراچی: ویمن کرکٹر انعم امین کا بھاری نقصان ہوا
کراچی: انعم امین کا موبائل، لیپ ٹاپ کپڑے، پرس ، نقدی اور ضروریات کی دیگر چیزیں جل کر خاکستر ہوگئیں
کراچی: فریحہ محمود کو بھی بھاری نقصان کا سامنا رہا
کراچی: فریحہ محمود کا لیپ ٹاپ، کپڑے، اور ضروری سامان جل کر خاکستر
کراچی: مینجمنٹ نے کراچی سے تعلق رکھنے والی کھلاڑیوں کو گھر بھیج دیا
کراچی: دیگر شہروں سے آئی ہوئی کھلاڑیوں کو واپس گھر بھیجنے کے انتظامات جاری