کراچی میں سات دنوں کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا

0

کراچی میں سات دن کے لئے دفعہ 144 نافذ ، نوٹیفکیشن جاری

 

کراچی کمشنر کراچی نے 18

24 نومبر سے 144 نافذ کی

 

 

 

پانچ لوگوں کے جمع ہونے سمیت ہر قسم کے اجتماعات، جلوس، ریلیاں، اور احتجاج پر پابندی ہوگی۔

 

عمل نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی. کمشنر کراچی

Leave A Reply

Your email address will not be published.