جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور اس سے ملحقہ علاقوں کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے۔
سیکیورٹی اداروں کی جانب سے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور اس سے ملحقہ علاقوں کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے۔
جناں انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کیسی بھی غیر قانونی سر گرمی کی روک تھام اور مشکوک افراد کے داخلے کو روکنے کیلئے پولیس نے اضافی چیک پوسٹیں قائم کی ہیں
ائیرپورٹ سے بذریعہ اندرون اور بیرون ملک روانہ ہونے والے مسافر چیک پسٹوں سے مکمل کلیرئنس کے بعد ہی ائر پورٹ کی حدود میں داخل ہوسکے گیں۔
پولیس کی جانب سے اضافی چیک پوسٹس ۔اسٹار گیٹ، سی اے اے کلب روڈ ، مدام بریج، ماڈل موڑ، ایے ایس ایف روڈ چوکی پر قائم کی گئی ہیں
جناں انٹرنشنل ائیرپورٹ کے راستوں پر قائم کی گئی اضافی چیک پسٹوں پر پولیس اور رینجرز انے والے شہریوں اور مسافروں کو مشترکہ طور پر چیک کریں گی۔
پولیس کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات شہریوں اور مسافروں کی جان و مال کی خفاظت کیلئے کیے جارہے ہیں۔
پولیس کی جانب سے کئے گئے اقدامات کیسی بھی ممکنہ خطرے کی روک تھام کیلئے کئے جارہے ہیں
سیکورٹی اداروں کی جانب سے بزریعہ ائیر پورٹ اندرون اور بیورن ملک روانہ ہونے والے مسافروں اور ان کے ہمرہ انے والے شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کے وہ اپنے ہمراہ شناختی کارڈ اور ٹکٹ ساتھ رکھیں۔
سیکورٹی اداروں کی جانب سے ریڈ زون پر غیر ضروی داخلے پر پابندی آئد کی گئی ہے۔
پولیس کی جانب سے کیسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئے شہریوں کو امدو رفت کو دیگر راستے استعمال کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔
*