کورنگی لڑکی زیادتی کیس ملزم گرفتار مقدمہ درج
کورنگی ضیاء کالونی میں 15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ
کورنگی پولیس نے ریپ کیس کے ملزم پرویز کو گرفتار کرلیا
ملزم پرویز گرفتاری کے ڈر سے چھپا ہوا تھا، ایس ایچ او ملک عامر کا کہنا ہے کے شعبہ تفتیش پولیس کے ساتھ ملزم کا میڈیکل کروائیں گے، گرفتار ملزم 15 سالہ لڑکی کے والد کا دوست بھی ہے، پولیس حکام ۔دو روز قبل ہی لڑکی کی منگنی بھی ہوئی تھی، پولیس حکام کے مطابق
ملزم پرویز کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا، واقعہ 15 تاریخ کو اسکول کے سامنے درزی کی دکان پر پیش آیا تھا۔17 تاریخ کو لڑکی کی طبیعت خراب ہونے پر زیادتی کا پتہ چلا، مدعی مقدمہ کا کہنا ہے بہن کے مطابق وہ مہندی سینٹر جارہی تھی،محلے دار پرویز مسیح نے اشارہ کرکے بلایا اور والد کا نمبرمانگا، والد کا نمبر دینے لگی تو دکان میں گھسیٹ کر شٹر بند کردیا، زبردستی کپڑے اتار کر برہنہ کردیا اور زنا کرتا رہا، میں نے بہت شور شرابہ کیا لیکن کسی نے نہیں سنا، متن کے مطابق پھر کچھ دیر بعد کپڑے پہنا کر کہا اب گھر چلی جاؤ, میں گھبرائی ہوئی گھر پر آئی ڈر کے مارے کسی کو نہیں بتایا، واقعے سے متعلق مزید تفتیش کا عمل جاری ہے