کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی کمشنرز۔ اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر افسران کو اپنے موبائل فون 24 گھنٹے آن رکھنے کے احکامات جاری کردیے

0

کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی کمشنرز۔ اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر افسران کو اپنے موبائل فون 24 گھنٹے آن رکھنے کے احکامات جاری کردیے۔اس سلسلے میں کمشنر کراچی کے آفس سے باقاعدہ سرکلر جاری کیا گیا ہے۔ تمام افسران دفتری اوقات کے بعد بھی بذریعہ موبائل فون رابطے میں رہیں گے۔ دن اور رات کے اوقات میں تمام افسران کے موبائل فون آن رہیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.