ایف ائی اے کی کاروائی غیر قانونی ایکسچینج ملوث تین گرفتار

0

کراچی:ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کی کلفٹن میں کاروائی

غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث تین رکنی گروہ گرفتار، 37 لاکھ روپے آمد، ملزمان کی شناخت رحیم، خالد اور حمزہ کے نام سے ہوئی ۔ملزمان کے موبائل سے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق ریکارڈ برآمد،
ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان امریکی ڈالر کی خریدوفروخت میں ملوث ہیں،گرفتار ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکے،
ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا.

Leave A Reply

Your email address will not be published.