سچل پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی، ملزمہ بھاری مقدار میں چرس سمیت گرفتار۔

0

 

 

سچل پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی، ملزمہ بھاری مقدار میں چرس سمیت گرفتار۔

منشیات فروش گروہ عورتوں کے زریعے منشیات اسمگل کروا رہے تھے، جس کی اطلاع ایس ایچ او سچل کو ملی۔

ایس ایچ او سچل نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کوئٹہ بس اڈا کے قریب کارروائی کر کے منشیات اسمگلنگ میں ملوث ملزمہ عشرت فاطمہ زوجہ منور عرف شینہ کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمہ کے قبضے سے دس کلو (10000 گرام) چرس اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی، ایس ایس پی ایسٹ

گرفتار ملزمہ کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.