گارڈن میں بندروں نے رہائشی عمارت میں داخل ہو کے دھما چوکڑی مچا دی
گارڈن البیلا چوک میں دھماچوکڑی مچانے والے بندروں کے خلاف آپریشن میں پہلی کامیابی
ایدھی فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے ایک بندر پکڑ لیا
5 بندر دیکھے گئے تھے مزید 4 بندوں کی تلاش جاری ہے
محکمہ جنگی حیات اور سولجر بازار پولیس صبح سے بندر تلاش کررہی ہے
بندر اچانک رہائشی ابادی میں آگئے تھے
گھروں کی کھڑکیوں اور چھتوں میں چڑھ گئے تھے
علاقہ مکینوں صورت حال سے حیران و پریشان ہوگئے
بندر چڑیا گھر سے آئے ہیں یا کہیں اور سے ابتک واضح نہ ہوسکا