شہر میں آئیڈیاز نمائش کے دوران سیکیورٹی خدشات
کراچی : شہر میں آئیڈیاز نمائش کے دوران سیکیورٹی خدشات ایڈیشنل آئی جی کراچی نے تمام زونل افسران کو سخت سیکیورٹی کا حکم دے دیام۔ کوریئر سروس اور فوڈ ڈیلیوری کے ذریعے دہشت گردی کا خطرہ ہے ، لیٹر کے متن کے مطابق ایکسپو سینٹر اور اطراف میں دہشت گرد کوئی کارروائی کرسکتے ہیں ، فوڈ ڈیلیوری اور کوریئر سروس والوں کو خصوصی طور پر سرچ کرنے کی ہدایتکراچی : ایکسپو سینٹر کے اطراف ویجلنس اور سیکیورٹی مزید بڑھانے کا بھی حکم دے دیا گیا۔