سندھ کےوزیر کھیل سردار محمد بخش مہر کی نیشنل اسٹیڈیم آمد

0

سندھ کےوزیر کھیل سردار محمد بخش مہر کی نیشنل اسٹیڈیم آمد سردار محمد بخش مہر نے ٹرافی کے ساتھ تصویر بھی بنوائی سیکریٹری کھیل عبدالعلیم لاشاری بھی ہمراہ تھے سندھ کے وزیر کھیل کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار سردار محمد بخش مہر نے نیشنل اسٹیڈیم کا بھی دورہ کیا بہت خوشی ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہونے جارہی ہے، سردار محمد بخش مہر نے کہا کہ پاکستانی ٹیم اس وقت بھرپور فارم میں ہے، امید ہے کہ پاکستان اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگا، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کراچی لانے پر پی سی بی کے شکر گزار ہیں، کراچی:چیمپیئنز ٹرافی کے انعقاد کے لیے پاکستان تیار ہے۔انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان آ کر ہماری مہمان نوازی دیکھیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.