گلستان جوہر میں لوگوں کے تشدد سے ایک ڈکیت ہلاک دو فرار

0

گلستان جوہر بلاک 15 گھر میں تین مسلح ڈاکو داخل ہونے کا معاملہ۔ گھر کے مالک ممتاز اور ڈاکوؤں میں جھڑپ،1 ڈاکو قابو کرلیا ،2 فرار ہو گئے ۔شور شرابہ پر اہل محلہ جمع ہوگئے ،ڈنڈوں اور لاٹھیوں کے وار سے نیم مردہ حالت میں اسپتال منتقلی کے دوران ہلاک،اسلحہ برآمد، گلستان جوہر بلاک 15 میں ڈاکووں نے مزدور بتاکر دروازہ کھلوایا، ایک ڈاکو نے مالک کو قابو کرنا چاہا لیکن خود قابو آگیا۔شناخت کا عمل جاری۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.