کشتی الٹنے سے چھ افراد ڈوب گئے چار کو بچا لیا گیا
کراچی
-
ابراہیم حیدری کے قریب کشتی الٹنے سے 6 ماہی گیر
ڈوب گئے
4 افراد کو بچالیا گیا
ایک لاش نکال لی گئی
دوسری کی تلاش جاری ہے۔
مقامی غوطہ خور ڈوبنے والے ایک شخص کو تلاش کررہے ہیں۔
متاثرہ کشتی پر سوار افراد بھنڈارمیں میلے میں گھومنے آئے تھے
گہرے سمندر میں جانے کے باعث کشتی الٹ گئی۔
ریسکیو ہونے والے افراد میں حماد ،پرویز ،وقاص اور علی محمد شامل ہیں ہے
جاں بحق ہونے والےشخص کی شناخت نبیل کے نام سے ہوئی
حادثے کا شکار ہونے والے افراد ڈیفنس کے رہائشی تھے۔