داؤد چورنگی برج پر ٹریفک حادثہ!
داؤد چورنگی برج پر ٹرالر کار پر الٹ کر گرگیا جس سے کار بری طرح تباہ و برباد ہوگئی ہے
کار میں علاقہ کے معروف ڈاکٹر علی موجود تھے جو معجزانہ طور پر بچ گئے
داؤد چورنگی کا برج پہلے ہی خستہ حال ہے جس پر ہیوی ٹرالرز کی آمدورفت کی وجہ سے ماضی میں بھی متعدد بار سنگین حادثات ہوچکے ہیں جس میں کئی قیمتی جانوں کا نقصان ہوچکا ہے