بیلاروس کے صدر 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے 

0

بیلاروس کے صدر 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شنکو 3 روز کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے نور خان ائیربیس پر بیلا روس کے صدر کا استقبال کیا، بیلا روس کے صدر 27 نومبر تک پاکستان کا دورہ کررہے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.