مددگار ون فائیو کراچی رینج کے 26 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز، سب انسپکٹرز کے رینک پر پرموٹ

0

اے ڈی آئی جی ایڈمن ایس ایس پی مددگار ون فائیو لیفٹیننٹ ریٹائرڈ عمران شوکت نے ترقی پانے والے افسران کو بیج لگا دیئے۔
مددگار ون فائیو کراچی رینج کے 26 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز، سب انسپکٹرز کے رینک پر پرموٹ ہوئے ہیں۔
تقریب ایس ایس پی مددگار ون فائیو پولیس، کراچی رینج حسن اسکوائر ہیڈ کوارٹرز آفس میں منعقد کی گئی۔
ایس ایس پی نے پروموٹ ہونے والے افسران کو رینک لگائے، اور نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔
ایس ایس پی نے مزید پروموٹ ہونے والے افسران کو محنت اور ایمانداری سے فرائض سر انجام دینے کی بھی ہدایت دی

Leave A Reply

Your email address will not be published.