صوبائی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری نے ڈسٹرکٹ جیل ملیر کا دورہ کیا۔

0

صوبائی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری نے ڈسٹرکٹ جیل ملیر کا دورہ کیا۔وزیر جیل خانہ جات نے ڈسٹرکٹ جیل ملیر کے قیدیوں سے ملاقات کی۔صوبائی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری نے جیل اسٹاف اور جیل پولیس کے عملداروں کو سخت ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ قیدیوں کی اپنے رشتیداروں سے ملاقات کے لیے آسانیاں پیدا کی جائے،عورتوں کو ترجیع دی جائے اگر کسی بھی عملدار یا جیل اسٹاف کی شکایت موصول ہوئی تو ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ صوبائی وزیر جیل خانہ جات نے ڈسٹرکٹ کے کچن کو چیک کیا،اور جیل کے اندر قیدیوں کی اسپتال کا جائزہ بھی لیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.