سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 90 روز کے لیے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی

0

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 90 روز کے لیے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی

 

وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے جاری آرڈر میں کہا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار پابندی سے مستثنی ہوں گے۔

 

اسلحے کی نمائش پر پابندی زیر دفعہ 188 کے تحت لگاتے ہوئے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا ہے۔

 

نجی سیکیورٹی کمپنیز کے گارڈز ڈیوٹی اوقات کے بعد اسلحے گاڑیوں کے اندر رکھیں گے۔آرڈر

 

تمام ایس ایچ او کو پابند کیا گیا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.