ڈی آئی جی ایسٹ زون کی جانب سے الیکٹرانک کمپلین سیل پر موصول ہونے والی درخواست اور ان پر ہونے والی کارروائیوں کے گزشتہ ماہ کے اعداد و شمار جاری کردئیے گئے

0

 

ڈی آئی جی ایسٹ زون کی جانب سے الیکٹرانک کمپلین سیل پر موصول ہونے والی درخواست اور ان پر ہونے والی کارروائیوں کے گزشتہ ماہ کے اعداد و شمار جاری کردئیے گئے

پچھلے 1 ماہ میں الیکٹرانک کمپلین سیل پر تقریباً 100 کے قریب شکایات موصول ہوئی جن میں آیف،ائی،آر کے اندراج میں مشکلات ، پولیس اہلکار کی جانب سے عدم تعاون
خواتین کو ہراساں کئے جانے کے واقعات ، ڈومیسٹک وائلینس کے واقعات جائیداد کے تنازعات پر قانونی درخواست اور قبضہ مافیا کے خلاف مقدمات درج کرانے کی درخواست شامل ہیں

جبکہ الیکٹرانک کمپلین سیل سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے بھی استفادہ حاصل کیا جن میں چائینہ ، قطر شامل ہیں۔

جبکہ ایسٹ زون میں مختلف لوگوں کو گھر بیٹھے کریکٹر سرٹیفکیٹ دیئے گئے ۔

۔ECCپر موصول ہونے والی درخواست پر محض چند منٹوں میں کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے،

سوشل میڈیا پر وائرل کانٹینٹ کو مانیٹر کیا جاتا ہے اور اس پر کاروائیاں کی جاتی ہیں ،

بین الصوبائی شکایات بھی موصول ہوئی جنہیں متعلقہ صوبے کے متعلقہ پولیس کو رپورٹ کئے گئے ۔

تقریباً نوے فیصد درخواستوں پر ڈی آئی جی ایسٹ زون کی جانب سے فیصلے کیئے جا چکے ہیں اور کیس حل کئے جا چکے ہیں بقیہ دس فیصد کیس وہ ہیں جن کا فیصلہ معزز عدالت نے کرنے ہیں

کراچی پولیس کا کمپلین سیل بھی ایسٹ زون کے الیکٹرانک کمپلین سیل سے استفادہ حاصل کرتے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.