ایس آئی یو کی کرائم اور ڈکیتیوں کے خلاف کارروائی
ایس آئی یو کی کرائم اور ڈکیتیوں کے خلاف کارروائی
کاروائی لیاقت آباد نمبر 10 پر خفیہ اطلاع پہ کی گئی۔
کاروائی کے دوراں دو ملزمان 1) حسن رضا ولد عشرت مہدی 2) مجیب الرحمن عرف زرداری ولد امین الدین کو گرفتار کیا گیا۔
گرفتار ملزمان سے 1 پسٹل 1 موٹر سائیکل برآمد ہوئی ـ
دوران انٹیروگیشن ملزمان نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی و اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے ـ
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔