:ملت ٹائون میں باوردی پولیس اہلکار پر تشدد ۔ ایک ملزم گرفتار
کراچی:ملت ٹائون میں باوردی پولیس اہلکار پر تشدد ۔ویڈیو میں کچھ افراد پولیس اہلکاروں پر تشدد کررہے ہیں ۔واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیی ۔ اہلکاروں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر ایس ایس پی کورنگی کا نوٹس .اہلکاروں پر تشدد کا واقعہ دو تین روز پہلے کا ہے،ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہے کے ایک ملزم ارشد کو گرفتار کرلیا ہے باقی فرار ہیں۔فرار ملزم اسد اور جواد کو تلاش کررہے ہیں، واقعہ کا مقدمہ الفلاح تھانے میں درج کرلیا ہے.:گرفتارملزم ارشد کا کہنا ہے کے
اہلکاروں سے تلخ کلامی ہوئی پھر ہاتھا پائی ہوگئی،
میں اپنے عمل پر معزرت خواہ ہوں۔آئندہ میں پولیس اہلکاروں سے نہیں جھگڑونگا،