اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن جاری۔
اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن جاری۔
3 کاروائیوں کے دوران 3 ملزمان گرفتار۔
کاروائیوں میں 16 لاکھ سے زائد مالیت کی 209.800 کلو گرام منشیات برآمد۔
*تعلیمی اداروں میں کارروائیاں*
تیسر ٹاؤن کراچی میں لیاری بستی کے قریب ملزم سے 4 کلو گرام چرس برآمد۔
گرفتار ملزمان کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف۔
*اے این ایف کی دیگر کاروائیاں*
ساہیانوالہ انٹرچینج فیصل آباد کے قریب گاڑی میں چھپائی گئی 200 کلو بھنگ برآمد، ملزم گرفتار۔
شاہین چوک گجرات کے قریب ملزم کے قبضے سے 4.800 کلو افیون اور 1 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار۔
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
*ترجمان اے این ایف*