لڑکا لڑکی سے بدتمیزی اور رشوت لینے پر ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار معطل کر دیے گئے

0

 

 

 

لڑکا لڑکی سے بدتمیزی اور رشوت لینے پر ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار معطل کر دیے گئے ڈی آئی جی ساؤتھ نے کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ کو کلوز آرڈر دیے جبکہ چار اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پپولیس پارٹی نے ایک لڑکا اور لڑکی سے ساحل سمندر پر بد تمیزی کی تھی اور رشوت کا مطالبہ کیا تھا۔ ساحل تھانے کے ہیڈ محرر احمد اسلم مغل کے مطابق ایس ایچ او نغند رییاض خان سلیمانی کو کلوز کیا گیا ہے اور انکی جگہ افتخار آرائیں کو تھانہ ساحل کا چارج دے دیا گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.