جیولری شاپ کی آڑ میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

0

 

 

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی کی بڑی کاروائی

 

جیولری شاپ کی آڑ میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

 

گرفتار ملزم کی شناخت ممتاز شوکت اور خالد ایوب کے نام سے ہوئی

 

ملزمان کو کلفٹن میں واقع جیولری شاپ سے گرفتار کیا گیا

 

ملزمان کو جیولر شاپ کی آڑ میں غیر ملکی کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے

 

چھاپے کے دوران ملزمان کے قبضے سے 40000 امریکی ڈالر برآمد

 

ملزمان سے 23 لاکھ روپے بھی برآمد کر لئے گئے

 

ملزمان غیر ملکی کرنسی سے سونے کی خریدو فروخت کرتے تھے۔ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج میں ملوث ہیں.

ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکے. ملزمان کے خلاف کاروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی .ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.