عدالت نے سابق صدر عارف کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا
سندھ ہائیکورٹ
سابق صدر عارف علوی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرنے کا کیس
سابق صدر عارف علوی عدالت میں پیش
عدالت نے سابق صدر عارف کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا
عدالت نے صوبائی اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردئیے
عدالت نے فریقین سے 12 دسمبر تک جواب طلب کرلیا