وزیر اعلیٰ سندھ کی سندھ مدرستہ السلام یونیورسٹی آمد.
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سندھ مدرستہ السلام یونیورسٹی آمد.
ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے سندھ مدرستہ السلام میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا.
تمام گیٹس, روف ٹاپ اور پکٹس پر تعینات نفری کو چیک کیا اور ضروری ہدایات دیں