لیاری گینسٹر عزیر بلوچ کا بھائی رہائی کے بعد پھر گرفتار۔۔

0

 

 

 

کراچی: لیاری میں قانو ن نافذ کرنے والے ادارے اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے  لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر  جان بلوچ کا بھائی زبیر سیٹھا گرفتار ،ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق  ملزم حال ہی میں جیل سے چھوٹا تھا، بھتہ خوری کا نیٹ ورک فعال کررہا تھا ، ملزم جیل میں بیٹھ کر بھتے کا  نیٹ ورک چلارہا تھا ،نشاندہی پر اسلحہ اور دستی بم برآمد ہواہے ،انہوں نے کہاکہ  لیاری گینگ وار کے  بیرون ملک فرار ہوجانے والے کارندے بھی ملزم کے رابطے میں تھے ،ملزم  نے ضمانت پر جیل سے باہر آتے ہی لیاری میں  ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلایا،

Leave A Reply

Your email address will not be published.