کمشنر کراچی کا ڈی ائی جی ٹریفک کے ہمراہ شہر کا دورہ
کراچی:کمشنرکراچی سید حسن نقوی کا ڈی آئی جی ٹریفک کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
کراچی:شہرکی مختلف مصروف شاہراہوں اور انٹر سیکشن پر ٹریفک دباو کا جائزہ لینے کےلئے دورہ کیاگیا
کراچی:ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز اور ڈپٹی کمشنرز نے ٹریفک نظام کے اقدامات سے کمشنر کو آگاہ کیا
کراچی:ضلع کورنگی میں ٹریفک مسائل کےحل کےلئے ڈپٹی کمشنر کورنگی مسعود بھٹو،شرقی میں ڈپٹی کمشنر شرقی شہزاد عباسی اور وسطی میں اقدامات کے بارے میں ڈپٹی کمشنر طحہ سلیم نے کمشنر کو برییفنگ دی
کراچی:انٹرسٹی بس کے اسٹینڈز شہر کے اندر ختم کرنےکے فیصلہ پر سختی سے عملدرآمد ٓکیاجائے،بکنگ دفاتر بھی بند کئےجائیں،کمشنر کراچی
کراچی:شہرکےانٹرسیکشنز پر رکشوں کی پارکنگ سے ٹریفک مسائل بڑھ رہے ہیں،کمشنر کراچی حسن نقوی
کراچی:رکشوں اور بسوں کے اسٹاپس مقرر کئے جائیں گے،کمشنر کراچی سید حسن نقوی
کراچی:ڈی آئی جی ٹریفک اور ڈپٹی کمشنرزنےکمشنر کراچی کو ٹریفک مسائل اور ٹریفک دباو کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی
کراچی:کمشر کراچی نے لیاقت آباد دس نمبر پر نظم و ضبط کے بغیر کھڑی مزدا گاڑیوں اور رکشوں کی بے ہنگم پارکنگ کا نوٹس لیا
کراچی:الکرم اسکوائر اور سہراب گوٹھ پر انٹر سٹی بسوں کے کھلے ہوے بکنگ دفاتر کا بھی کمشنر نے نوٹس لےلیا
کراچی:ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی کہ وہ ٹریفک پولیس کی مدد سے اس سلسلہ میں موثر اقدامات کریں،کمشنر کراچی
کراچی:لیاقت آباد سمیت شہر کے تمام مقامات پر رکشوں کی پارکنگ کو نظم و ضبط کے مطابق بنایاجاۓگا،کمشنر کراچی
کراچی:ڈی آئی جی ٹریفک کو ہدایت کی کہ وہ اقدامات کریں ان کےلئے مخصوص اسٹاپس مقرر کریں ،کمشنر کراچی
کراچی:ڈی آئی جی ٹریفک رکشوں اور بسوں کے اسٹاپس مقرر کریں گے