سفاری پارک میں ھتنی مر گئی

0

سفاری پارک میں ہتھنی مر یا

 

سونو کی موت اچانک رات میں ہوئی

 

صبح عملہ سفاری پارک پہنچا تو ہاتھی کو مرا ہوا دیکھا، ڈائریکٹر سفاری

 

سونو اور ملکہ پہلے سے سفاری پارک میں موجود تھے، امجد زیدی

 

چند روز قبل چڑیا گھر سے مدھوبالا کو سفاری پارک منتقل کیا گیا تھا، ڈائریکٹر سفاری پارک

 

دو روز بعد ڈاکٹروں کی ٹیم کراچی پہنچ کر پوسٹمارٹم کریں گے، امجد زیدی

 

پوسٹ مارٹم کے بعد وجہ موت سامنے آئی گی، ڈائریکٹر سفاری پارک

Leave A Reply

Your email address will not be published.