٢٤ افراد کے خلاف مقدمہ درج شہدا گراؤنڈ کی طرف جانے کی کوش

0

کراچی( )عزیز آباد پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے اور ایم کیو ایم لندن کے حق میں نعرے بازی کرنے پر 24 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔مقدمہ سرکار کی مدعیت میں دفعہ 188 ت پ کے تحت درج کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.