ملک بھر کے دینی مدارس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، قاضی احمد نوارنی
مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر جے یو پی (نورانی) کے رہنماوں کا واضح مؤقف
ملک بھر کے دینی مدارس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، قاضی احمد نوارنی
پرویز مشرف کے دورِ حکومت میں مدارس کی رجسٹریشن کے لیے سوسائٹیز ایکٹ میں سیکشن 21 شامل کی گئی تھی، راٶ عبدالرحمن
جمعیت علماء پاکستان(نورانی) مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے مفتی منیب الرحمٰن صاحب کے مؤقف کی تائید کرتی ہے، ولید رضا شہیدی
مدارس ہمیشہ سے اسلامی تعلیمات کی ترویج اور اصلاحِ معاشرہ میں نمایاں کردار ادا کرتے آئے ہیں، سید مسرور ہاشمی
مدارس کے نظام کو غیر ضروری مداخلت کا شکار بنانا کسی صورت قابلِ قبول نہیں، قاری خلیل نورانی
مدارس کی رجسٹریشن کا عمل سوسائٹیز ایکٹ کے تحت ہوتا رہا ہے اور مدارس کی تنظیمات اس قانونی طریقہ کار پر اعتماد کرتی ہیں، قاضی احمد نورانی
2004 میں وفاقی پارلیمنٹ، چاروں صوبائی اسمبلیوں اور آزاد کشمیر اسمبلی سے یہ ایکٹ متفقہ طور پر منظور کیا گیا، ولید رضا شہیدی