کراچی کے شہریوں نے بلدیاتی نظام پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ٹرانسپیرنسی رپورٹ
کراچی کے عوام نے بلدیاتی اداروں کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہارکردیا
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نےلوکل گورنمنٹ پرفارمنس انڈیکس جاری کردیا
70فیصد کے مطابق لوکل گورنمنٹ انتخابات کے بعد بلدیاتی اداروں میں بہتری نہیں آئی،
69فیصد شہریوں نے مون سون سیزن میں بلدیاتی اداروں کی کارکردگی کو خراب قرار دیا
بلدیاتی اداروں میں 55فیصد مرد 42خواتین نےرشوت ستانی کی شکایت کی
91فیصد کے مطابق بلدیاتی نمائندے فنڈز کا درست استعمال نہیں کرتے
فراہمی آب، روڈ انفراسٹرکچر سمیت بنیادی سہولتیں میسر نہیں، 75فیصد کی رائے
یونین کونسل سطح پر پیدائش و اموات سمیت مختلف سرٹیفکیٹس کے اجرا پرزائد پیسے لیےگئے، ٹرانسپیرنسی انڈیکس
غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی نظام ہو، 67فیصد کی رائے
54فیصد خواتین کےخیال میں بلدیاتی الیکشن کےبعد انتظامی بھتری نہیں آئی،
سندھ کی بلدیاتی کونسلز میں شکایات کےاندراج،ازالےکا نظام فعال نہیں، ٹرانسپیرنسی انڈیکس
91فیصد شہریوں کی بلدیاتی نمائندےکی کم ازکم تعلیمی قابلیت گریجویٹ کرنےکی تجویز
سندھ کے76فیصد شہریوں کےخیال میں بلدیاتی اداروں میں شکایات کانظام نہیں
یونین کونسل سطح پر پیدائش اموات سرٹیفکیٹ کےاجرا پر زائد پیسے لیےگئے ٹرانسپیرنسی