نادرا کے ڈائریکٹر جنرل کو جعلی ڈگری ثابت ہونے پر برطرف کر دیا گیا

0

*نادرا کے ڈائریکٹر جنرل جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ ۔۔۔۔۔!!!*

 

اسلام آباد: :—

نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔

نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمدکی ایم بی اے ڈگری پردستخط کرنے والا شخص اس وقت جارج میسن یونیورسٹی امریکا کا صدر نہیں تھا جب کہ بی بی اے کی ڈگری میں کالج کا دیا ہوا نام دراصل ڈگری کے اجرا کے وقت کچھ اور تھا -!!!’

Leave A Reply

Your email address will not be published.