طاقتور ایس ایچ او کے اگے ائی جی سندھ اپنا ارڈر واپس لینے پر مجبور
طاقتور ایس ایچ او کے اگے ائی جی سندھ اپنا ارڈر واپس لینے پر مجبور
اپنا ارڈر 24 گھنٹے سے کم وقت میں واپس لینے پر مجبور
گزشتہ دن چار ایس ایچ او ایک چوکی انچارج کو بلیک کمپنی گارڈن ھیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا
اج ایک اور نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پولیس افسران کو سینٹرل پولیس افس ایڈمن برانچ رپورٹ کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا
ایس ایچ او بوٹ بیسن انسپکٹر نصیر تنولی ایس ایچ او کلفٹن اعظم حسین راجپر ایس ایچ او موچکو سب انسپکٹر بشیر احمد ایس ایچ او منگوپیر غلام حسین کروائی چوکی انچارج خدا کی بستی حدی بخش بلوچ کی طاقت کا اندازہ لگا لے
بی کمپنی گارڈن ہیڈ کوارٹر سے 24 گھنٹے کے کم وقت میں سینٹرل پولیس افس ایڈمن برانچ میں اپنی پوسٹنگ کرانے میں کامیاب ہو گئے