نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی پورے صوبے میں کاروائیاں جاری

0

کراچی

 

صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ مکیش کمار چاولہ کی ہدایت پر نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز

 

کراچی: دو روز میں نارکوٹکس کنٹرول پولیس کی جانب سے لاڑکانہ، حیدرآباد اور کراچی میں کارروائیاں

 

کراچی: منشیات سپلائی کرنے والے چار ملزمان گرفتار، بڑی مقدار میں منشیات برآمد

 

کراچی: برآمد منشیات میں ساڑھے پانچ کلو چرس، چودہ گرام کوکین، 500 گرام آئس، 150 لیٹر کچی شراب، تیس نشہ آور گولیاں برآمد

 

کراچی: ملزمان کے قبضے سے منشیات فروشی میں استعمال ہونے والی ایک کار اور 2 موٹرسائیکلیں بھی برآمد

 

کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمات درج، مزید تفتیش جاری

Leave A Reply

Your email address will not be published.