فیروز آباد میں پولیس مقابلہ دو ڈکیت ہلاک۔۔

0

کراچی ـ فیروز آباد میں پو؛ہس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق فیروز آباد کے علاقے پی ای سی ایچ ایس بلاک 2 میں مسلح ملزمان راہگیروں سے لوٹ مار کررہے تھے کہ کہ اس دوران پولیس موقع پر پپہنچی ۔ ایس ایچ او انعام جونیجو کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوار ملزمان لوٹ مار کی نیت سے گھوم رہے تھے۔ گشت پر مامور پولیس موبائل کو دیکھ کر ملزمان نے فائرنگ کردی ،پولیس کی جوابی فائرنگ سے دونوں ملزمان مارے گئے۔ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل ملی ہ راہم فوری طور پر انکی شناخت نہیں ہوسکی ہے ۔ لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق تلاش ایپ کی مدد سے بھی شناخت کرنے کی کوشش کی جارہ ی ہے جبکہ واقعے کی مزید جانچ جاری ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.