غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار۔کروڑوں روپے برآمد

0

کروڑوں مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد

 

ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی بڑی کاروائی

 

 غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار

 

گرفتار ملزم کی شناخت حمزہ شاہد کے نام سے ہوئی

 

ملزم کو نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے قریب سے گرفتار کیا گیا

 

ملزم غیر ملکی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ہے

 

چھاپے کے دوران ملزم کے قبضے سے 95 ہزار امریکی ڈالر برآمد

 

برآمد ہونے والی کرنسی کی مالیت 2 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد ہے

 

ملزم بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج میں ملوث ہے

 

ملزم برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکا

 

ملزم کے خلاف کاروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی

 

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.