پابندی لگائی تو پورے شہر میں پہیہ جام کر دیں گے *ڈمپرز ملکان کی پریس کانفرنس*

0

پابندی لگائی تو پورے شہر میں پہیہ جام کر دیں گے *ڈمپرز ملکان کی پریس کانفرنس*

سندھ حکومت کو لولا لنگڑا قرار دے دیا-

پابندیاں لگائی گئی تو کراچی جام کر دیں گیں-

حکومت کی جانب سے کراچی شہر میں دن کے وقت ڈمپر چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

جبکہ ڈمپر مافیا کا کہنا ہے کہ اگر منگل تک یہ پابندی ختم نہیں کی تو سڑکوں کو جام کردینگے –

Leave A Reply

Your email address will not be published.