*فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرمان کو سزائیں سنادیں: آئی ایس پی آر …..!
*فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرمان کو سزائیں سنادیں: آئی ایس پی آر …..!!!*
راولپنڈی :—
آئی ایس پی آر کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرمان کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزائیں سنائی گئی ہیں۔
جناح ہاؤس حملہ کیس میں سزائیں
ضیاء الرحمان، 10 سال قید بامشقت
جان محمد خان، 10 سال قید بامشقت
محمد عمران محبوب، 10 سال قید بامشقت
علی شان، 10 سال قید بامشقت
داؤد خان، 10 سال قید بامشقت
محمد حاشر، 6 سال قید بامشقت
محمد عاشق، 4 سال قید بامشقت
محمد بلاول، 2 سال قید بامشقت
پنجاب رجمنٹل سینٹر مردان حملہ کیس میں سزائیں
شاکر اللہ، 10 سال قید بامشقت
رحمت اللہ، 10 سال قید بامشقت
عدنان احمد، 10 سال قید بامشقت
یاسر نواز، 2 سال قید بامشقت
سعید عالم، 2 سال قید بامشقت
پی اے ایف بیس میانوالی حملہ کیس میں سزائیں
انور خان، 10 سال قید بامشقت
بابر جمال، 10 سال قید بامشقت
بنوں کینٹ حملہ کیس میں سزائیں
محمد آفاق، 9 سال قید بامشقت
چکدرہ قلعہ حملہ کیس میں سزائیں
داؤد خان، 7 سال قید بامشقت
ملتان کینٹ چیک پوسٹ حملہ کیس میں سزائیں
زاہد خان، 4 سال قید بامشقت
خرم شہزاد، 3 سال قید بامشقت
جی ایچ کیو حملہ کیس میں سزائیں
عمر فاروق، 10 سال قید بامشقت
راجہ احسان، 10 سال قید بامشقت
آئی ایس آئی آفس فیصل آباد حملہ کیس میں سزائیں
لئیق احمد، 2 سال قید بامشقت -!!!’