سندھ پولیس کے 233 سب انسپکٹرز کو انسپیکٹرزکے عہدے پر ترقی دے دی گئی،اعلامیہ جاری۔

0

سندھ پولیس کے 233 سب انسپکٹرز کو انسپیکٹرزکے عہدے پر ترقی دے دی گئی،اعلامیہ جاری۔

انسپکٹرز رینک پر ترقی پانیوالوں میں 02 خواتین پولیس افسران بھی شامل۔

ترقی پانے والوں میں 191 سب انسپکٹرز کوغیر مشروط جبکہ 42 کی ترقی کو مشروط رکھا گیا ہے۔

انسپکٹرز کے عہدوں پر ترقی کے لیئے 345 سب انسپکٹر کے ناموں پر ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی نے غور کیا۔

مذکورہ تمام سینئر ترین سب انسپکٹرز سندھ پولیس کی مختلف رینج اور اضلاع سے وابستہ ہیں۔

112 سب انسپکٹرز کو محکمانہ انضباطی کاروائیوں و دیگر معاملات کے باعث ترقی کے لیئے منتخب نہیں کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.