سال نو ڈکیتی مزاحمت پر پہلا قتل سکھر میں نوجوان کی جان لے لی گئی

0

کراچی:بھینس کالونی روڈنمبر10کےقریب فائرنگ سے اطہرنامی شخص کی ہلاکت کاواقعہ

 

واقعہ دوران ڈکیتی پیش آیا،پولیس حکام

 

جائےوقوعہ سےایک پستول ملاہے،پولیس

 

جاں بحق شخص کاآبائی تعلق شکارپورسےتھا،پولیس

 

جاں بحق شخص کےہمراہ واقعےکےوقت اس کابھائی بھی موجودتھا،پولیس

سکر کے رہائشی ہیں بھینس کالونی میں بھینسوں کا باڑا ہے ۔

بھینس کالونی گلی نمبر 10 کے قریب نجم اور اتھر دونوں بائیک پر سوار تھے ۔

دو نامعلوم افراد موٹر سائیکل سوار نے نجم اور اتھر کو روکنے کا اشارہ کیا ۔

دوران کچھ نہ ملنے پر سینے پر گولی ماری اور فرار ہو گئے ۔

ہلاک ہونے والا شخص شادی شدہ ہے ایک سال قبل شادی ہوئی تھی

Leave A Reply

Your email address will not be published.