قانون کے رکھوالوں نے شہری کو اغوا کے بع کروڑوںروپے اکاؤنٹ سے نکال لیے
کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے افسران کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ
کراچی:شہری کے اکائونٹ سے 3 لاکھ 40 ہزار ڈالرز لے اُڑے
کراچی:سی آئی اے کراچی نے سی ٹی ڈی کے اہلکار سمیت چار افراد کو گرفتار کرلیا
کراچی:سی آئی اے کراچی نے 40 ہزار ڈالرز برآمد کرلیے ، ذرائع سی آئی اے
کراچی:سی ٹی ڈی کا پولیس اہلکار علی رضا اور سی پیک کا پولیس افسر علی فرار
کراچی:سی آئی اے نے اشعر ، مزمل ، رضوان اور طارق اور پولیس اہلکار عمر کو گرفتار کرلیا
کراچی:سی سی ٹی وی میں نظر آنے والی پولیس موبائل سی ٹی ڈی یا سی پیک کی ہے ، ذرائع سی آئی اے
کراچی:شہری کو 24 دسمبر کو منگھو پیر سے اغواء کیا گیا تھا
کراچی:شہری کے کرپٹو کرنسی اکائونٹ سے 13 کروڑ روپے ٹرانسفر کیے گئے تھے