مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان کی کے ڈی اے لیبر یونین میں شمولیت
کے ڈی اے لیبر یونین میں شمولیتی تقریب جس میں کے ڈی اے ایل اے آر پی ڈیپارٹمنٹ کے ایم کیو ایم پاکستان اور کے ڈی اے ایمپلائیز یونین سی بی اے سے تعلق رکھنے والے رئیس چاچا, محمد آ صف،محمد انعم،مرتضی قریشی اور شہاب نے پی پی پی اور کے ڈی اے لیبر یونین میں شمولیت کا اعلان کیا جس میں کے ڈی اے لیبر یونین کے سرپرست اعلیٰ محمد اشرف بھائی صدر راؤ طارق صاحب طارق فاروقی معیز علی محمد سمیع ارسلان قریشی اس موقع پر موجود تھے۔
انفارمیشن سیکرٹری،
معیز علی ۔