نارتھ کراچی سے کمسن بچہ اغوا ۔مقدمہ درج

0

نارتھ کراچی سیکٹر فائیو کے سے 7 سالہ بچہ مبینہ طور پر اغواء

 

کراچی:مبینہ اغوا کا مقدمہ تھانہ بلال کالونی میں درج

 

کراچی:مقدمہ 7 سالہ صارم کے والد محسن پرویز کی مدعیت میں درج

 

کراچی:مقدمہ اغواء کی دفعہ کے تحت درج کیا گیا،پولیس

 

کراچی:صارم 7 جنوری کی دوپہر مدرسے پڑھنے گیا تھا،ایف آئی آر کا متن

 

کراچی:مدرسہ بیت النعم اپارٹمنٹ کے اندر مسجد میں ہی قائم ہے

 

کراچی:صارم مدرسے سے واپس نہیں لوٹا تو تلاش شروع کی،مدعی مقدمہ

 

کراچی:مدرسے کے قاری نے بتایا کہ صارم چھٹی ہوتے ہی گھر روانہ ہوگیا تھا

 

کراچی:صارم کے دستانے مسجد کی سیڑھیوں پر ملے،مدعی مقدمہ

 

کراچی: دعویٰ ہے کہ میرے بیٹے کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر اغواء کیا گیا،صارم کا والد

 

کراچی: اپارٹمنٹ کے اندر قائم تمام فلیٹوں کو سرچ کیا گیا،پولیس

 

کراچی:فلیٹ کے اندر بنے زیر زمین پانی کے ٹینک کو بھی سرچ کیا گیا،پولیس

 

کراچی: اپارٹمنٹ اور اطراف میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج بھی حاصل کی جارہی ہیں،پولیس

Leave A Reply

Your email address will not be published.