ڈیجیٹل ڈکیتی ،سی ٹی ڈی کے تین اہلکار معطل
کراچی:منگھوپیر سے شہری کو اغوا کر کے ڈیجیٹل كرنسی لوٹنے کا واقعہ
کراچی:ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کا اے وی سی سی کی رپورٹ پر ایکشن
کراچی:واردات میں ملوث مزید تین افسران و اہلکاروں کو معطل کردیا گیا
کراچی:سی ٹی ڈی افسر راجہ بشیر اہلکار علی رضا اور اہلکار عمر معطل۔نوٹیفیکیشن
کراچی:سی ٹی ڈی اور ایس پی یو کے اہلکاروں نے شہری سے 3 لاکھ 40 ہزار ڈالرز کی ڈیجیٹل كرنسی لوٹی تھی