عمران خان اور بشری بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سنا دی گئی
راولپنڈی:—
القادر ٹرسٹ کیس:
عمران خان کو 14 سال سزا، 10 لاکھ روپے جرمانہ، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا، 5 لاکھ روپے جرمانہ۔
احتساب عدالت کا القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم۔
بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا -!!!’